خضدار: فورسز کی گشتی ٹیم پر بم حملہ

0
24

بلوچستان کے ضلع خضدار میں آر سی ڈی روڑ پر چمروک کے مقام پر زور دار دھماکے کی آواز سنی گئی ہے، دھماکے کے بعد فورسز نے علاقے کو گھیرے لے لیا۔

علاقائی ذرائع کے مطابق دھماکے میں پاکستانی فورسز ایف سی اور پولیس کی موٹر سائیکلوں پر گشت کرنے والے اہلکاروں کو نشانہ بنایا گیا۔

تاہم اس حوالے سے مزید تفصیلات آنا باقی ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں