پاکستان ریڈ کریسنٹ سوسائٹی گلگت بلتستان کے زیر اہتمام دو روزہ ورکشاپ

0
35

ماحولیاتی تبدیلیوں پر رضاکاروں اور PRCs کے عملے کے ارکان کی صلاحیتوں میں اضافے کے حوالے سے گلگت روپل ان میں ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔
گلگت (نیوز رپورٹ ) ہلال احمر گلگت بلتستان کے زیر اہتمام 2 روزاہ ورکشاپ ۔ جس میں ہلال احمر گلگت بلتستان کے رضاکاروں سمیت موسمیاتی تبدیلیوں کے شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔ ورکشاپ کا مقصد گلگت بلتستان میں موسمیاتی تبدیلیوں سے متعلق خطرات سے آگاہی تھی ۔ EPA گلگت بلتستان میں موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے رونما ہونے نقصانات کے بارے میں آگاہ کیا ۔اور معاشرے میں رضاکارانہ
رضاکاروں کو موسمیاتی تبدیلیوں پے اپنے علاقے اور گاؤں میں آگاہی پھیلانے اور اسکے روک تھام میں اپنا کردار ادا کرنے پر زور دیا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں