صبح شمالی وزیرستان کے قریبی علاقے جانی خیل میں سیکیورٹی فورسز نے اس معصوم بچے کو گولیاں مار دیں اور شدید زخمی حالت میں اٹھا کر لے گئے جو کچھ لمحے بعد زخموں کی تاب نہ لاکر فوجیوں کی تحویل میں شہید ہوگیا۔
سالہ معصوم عبدالرازق چند روز قبل ہی والدین اور رشتہ داروں سے ملنے کراچی سے گاؤں آیا تھا۔
پرسوں جنوبی وزیرستان میں بھی سیکیورٹی فورسز نے دو معصوم بچوں کو گولیاں ماریں جن میں ایک بچہ زخمی اور دوسرا موقع پر ہی دم توڑ گیا۔
پھر کہتے ہیں کہ پختون قبائل فوج سے نفرت کرتے ہیں۔
درحقیقت یہ نفرت ان پر واجب کردی گئی ہے۔ ایسے مظالم پر کوئی بھی کسی کو پھولوں کے ہار نہیں پہناتا۔