باقر الحسینی پر ایف آئی درج کرنے کے خلاف سکردو میں جگہ جگہ احتجاجی مظاہرے

0
65

سکردو : متنازعہ ترمیمی بل کے خلاف جامع مسجد سکردو میں منعقد علماء و ذاکرین کانفرنس میں قائد بلتستان علامہ شیخ محمد حسن جعفری،صوبائی صدر مجلس وحدت مسلمین گلگت بلتستان آغا علی رضوی کی شرکت۔

سکردو میں نماز جمعہ کے بعد احتجاجی ریلی جامع مسجد سے یاد گار چوک کی طرف جاتے ہوئے آغا سید باقر حسین الحسینی پر توہین صحابہ کی ایف آئی آر کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے آج سارے گلگت بلتستان میں ریلیاں نکالی جا رہی ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں