گلگت بلتستان کے ضلع دیامر کے ضلعی ہیڈکوارٹر چلاس شہر میں مجاہدہن کی جانب سے سرکاری بس اڈے پر قبضے کی کوشش۔
سرکار نے حسب روایت جرگہ کرلے بس اڈے کو واگزار کرایا۔
دیامر میں اس سے قبل بھی مجاہدین کی جانب سے اسطرح کے واقعات ہوتے رہے ہیں۔
یہاں پر کبھی لڑکیوں کے سکولوں پر حملے کئے جاتے رہے ہیں ہے تو کبھی کے کے ایچ پر شعیوں کی گاڈیوں سے مسافروں کو اُتار کے قتل عام ہوتا رہا ہے۔
یاد رہے یہ واقع کے کے ایچ پر ہوا ہے اور کے کے ایچ سی پیک کی گزرگاہ ہے۔