پاکستانی زیر قبضہ کشمیر میں گرفتاریوں کے خلاف عوام کا شدید ردِ عمل

0
35

زرائع کے مطابق کشمیری عوام نے تھانوں کا گھیراؤ کرنا شروع کردیا۔
بعض مقامات پر پولیس اور عوام آمنے سامنے نظر آتی ہے۔
پاکستانی مقبوضہ کشمیر میں حالات کشیدہ، مظفرآباد سمیت تمام شہر جام۔
اطلاعات کے مطابق عباس پور اور دیگر شهروں میں شہریوں نے گرفتاریوں کے خلاف پولیس تھانوں کا گھیراؤ کا عمل شروع کردیا ہے۔
صورت حال کشیدہ دکھائی دے رہی ہے، احتجاج میں شریک شرکاء کسی صورت پیچھے ہٹنے کو تیار نہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں