فضل الرحمن اپنی ہی بنائی گئی کالعدم دھشتگرد جماعت سپاہ صحابہ سے انتخابی مدد کی بھیک مانگنے پر مجبور

0
40

آئندہ عام انتخابات میں ممکنہ بدترین انتخابی شکست کو دیکھتے ھوئے ملا فضل الرحمٰن نے کالعدم دھشتگرد جماعت سپاہ صحابہ کے سرغنہ اورنگزیب فاروقی سے مدد مانگ لی ۔

اطلاعات کہ مطابق پاکستان ڈیموکریٹک لائنس ( پی ڈی ایم ) میں انتخابی نشستوں کی تقسیم میں اختلافات اور پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے PDM میں شامل جماعتوں کے اتحاد سے لاتعلقی نے فضل الرحمن کی جماعت کو دن میں تارے دیکھا دیئے ہیں ۔

مہنگائی ، اضافی بجلی کے بل اور امریکی غلامی کے سبب فضل الرحمن اور جمیعت علماء اسلام کو یقین ھو چلا ہے کہ آنے والے انتخابات میں انکوعوام عبرت کا نشان بنادیں گے جسکے سبب “ بلی اب تھیلے سے باھر آگئی ہے“ اور فضل الرحمن اپنی ہی بنائی گئی کالعدم دھشتگرد جماعت سپاہ صحابہ سے انتخابی مدد کی بھیک مانگنے پر مجبور ہوگیا ہے ۔

واضح رھے کہ ملک میں دو دھائیوں سے اتحاد امت کہ نام پہ عوام کو بیوقوف بنانے والا فضل الرحمن ہی کالعدم سپاہ صحابہ کا سرپرست رہا ہے اور اسی دھشتگرد گروہ کالعدم سپاہ صحابہ کا موجودہ سربراہ احمد لدھیانوی بھی اسی ہی ملا کی جماعت جے یو آئی کا کبیر والا کا ضلعی امیر تھا جسکو بعد میں ملا نے کالعدم جماعت کا سربراہ منتخب کروایا ۔

اطلاعات یہ ہیں کہ اورنگ زیب فاروقی نے فضل الرحمن کی مکمل مدد کا اعادہ کیا ہے ۔ جس کے بدلے میں ملا کالعدم جماعت کو کراچی ، جھنگ ، سمیت اندرون سندھ و پنجاب و خبیر پختونخواہ میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ سے نوازے گا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں