مقبوضہ بلوچستان: پاکستانی فوجی اہلکار کو ہلاک کرنے کی ذمہ داری بی ایل اے نے قبول کر لی

0
370

بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے کہا کہ سرمچاروں نے مقبوضہ بلوچستان میں بولان کے علاقے سانگان میں سفری کے مقام پر قابض پاکستانی فوج کے ایک پوسٹ کو نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں فورسز کا ایک اہلکار موقع پر ہلاک ہوگیا، جبکہ حملے میں پوسٹ کو شدید نقصان پہنچا۔

ترجمان نے کہا بی ایل اے اس حملے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے، اور دشمن فوج پر ہمارے حملے جاری رہینگے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں