سربراہ حماس اسماعیل ہنیہ کی پوتی اسرائیلی حملے میں ہلاک

0
4

مقبوضہ فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی پوتی رؤی ہمام اسماعیل ہنیہ اسرائیلی بم باری میں ہلاک ہو گئیں۔

اسرائیلی میڈیا کے مطابق اسماعیل ہنیہ کی پوتی گھر پر ہوئے اسرائیلی حملے میں ہلاک ہوئی ہیں۔

رپورٹس کے مطابق رؤی ہنیہ اسلامی یونیورسٹی آف غزہ میں میڈیکل کی طالبہ تھیں۔

وہ براق اسکول پر ہونے والے اسرائیلی حملے میں ہلاک ہوئیں

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں