مسافرکوچ دریائے جہلم میں جا گری ،ڈرائیور،کنڈیکٹرجاں بحق،3زخمی

0
39

مسافرکوچ دریائے جہلم میں جا گری ،ڈرائیور،کنڈیکٹرجاں بحق،3زخمی واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو کی ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچ گئیں اور لاشوں اور زخمیوں کو ہسپتا ل منتقل کردیا گیا مسافر کوچ چکوٹھی جارہی تھی کہ گڑھی دوپٹہ کے قریب صبح 5بجے حادثے کا شکار ہوئی،مقامی افراد بھی فوری موقع پر پہنچے مظفر آباد میں گڑھی دوپٹہ کے قریب بڈھیارہ کے مقام پر مسافر کوچ دریائے جہلم میں گر گئی جس کے نتیجے میں ڈرائیور اور کنڈیکٹر جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے۔واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو کی ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچ گئیں اور لاشوں اور زخمیوں کو ہسپتا ل منتقل کردیا گیا۔ حکام کے مطابق مسافر کوچ چکوٹھی جارہی تھی کہ گڑھی دوپٹہ کے قریب صبح 5بجے حادثے کا شکار ہوئی، حادثے میں جاں بحق ہونے والے افراد بس کے ڈرائیور اور کنڈیکٹر ہیں جبکہ حادثے میں تین مسافر زخمی بھ ہوئے جنہیں طبی امداد دی جارہی ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں