چھتر : فائرنگ سے سابق ایس ایچ او کا بھائی قتل، ایک شخص زخمی

0
16

چھتر میں مسلح افراد کی فائرنگ سابق ایس ایچ او کا بھائی قتل ایک شخص زخمی ہوگیا ۔

پولیس کے مطابق چھتر بازار کے قریب مسلح افراد نے فائرنگ کرکے سابق ایس ایچ او عبدالمجید شاہ کے بھائی شہزادہ شاہ کو قتل کردیا جبکہ ایک شخص قربان کٹبار زخمی ہوگیا اور ملزمان فرار ہوگئے۔

اطلاع ملنے پر پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ گئی اور لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال پہنچا دیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاش کو ورثہ کے حوالے کرکے مزید کاروائی پولیس نے شروع کردیا ہے تاہم قتل کی وجہ معلوم نہ ہوسکی۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں