بلوچ مظاہرین پر پولیس تشدد تشویشناک عمل ہے- یورپی سفیر برائے پاکستان

0
50

یورپی سفیر نے اسلام آباد پولیس کی بلوچ خواتین کے ساتھ رویے کی مذمت کی ہے

پاکستان میں قائم یورپین یونین کے سفیر ریناکوئنک نے اپنے سوشل میڈیا ہینڈل “ایکس” پر شہری حقوق کے حوالے آئینی حوالہ شئر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ اسلام آباد پولیس کی جانب سے بلوچ مظاہرین کے ساتھ رویہ ایک تشویشناک عمل ہے

یورپی سفیر نے کہا ہے کہ اظہار رائے کی آزادی اور سیاسی عمل کی عالمی شہری حقوق کی قانون میں ضمانت دے دی گئی اور پاکستان بھی اس میں فریق ہے

انہوں نے کہا ہے کہ پاکستان عالمی قانون کا احترام کرتے ہوئے شہریوں کو اپنے سیاسی عمل کرنے کا موقع فراہم کریں

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں