نئی دہلی: اسرائیلی سفارت خانے کے قریب دھماکا

0
16

نئی دلی میں اسرائیلی سفارت خانے کے قریب دھماکا ہوا ہے۔

میڈیا کا کہنا ہے کہ بم ڈسپوزل اسکواڈ اور سیکیورٹی ٹیموں کو جائے وقوعہ سے کوئی مشتبہ چیز نہیں ملی۔

اسرائیلی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ سفارتی عملے کے ارکان محفوظ ہیں۔ تحقیقات کےلیے بھارتی حکام سے رابطے میں ہیں۔

ترجمان اسرائیلی سفارتخانے نے بھی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ دھماکا اسرائیلی سفارت خانے کے قریب ہوا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں