خاران :الیکشن آفسر ٹریننگ کے دؤران دھماکہ

0
47

تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے ضلع خاران میں حالیہ عام انتخاب کے سلسلے میں پریزائیڈنگ افسران کے ٹریننگ کے دؤران نامعلوم افراد نے دستی بم پھینک کر فرار ہوگئے جو زوردار دھماکے سے پھٹ گیا-

نامعلوم افراد نے پریزائیڈنگ افسران کو تربیتی اجلاس کے دؤران حملے میں نشانہ بنایا، تاہم دھماکے میں کسی قسم کی جانی نقصانات کی اطلاعات نہیں-

واضح رہے کہ بلوچستان میں بلوچ مسلح تنظیموں کی جانب سے پاکستانی انتخابات کا بائیکاٹ کرتے ہوئے انھیں حملوں میں نشانہ بنانے کی دھمکی دی گئی ہے۔تاہم آج ہونے والے اس بم حملے کی کسی بھی گروہ نے تاحال قبول نہیں کی ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں