ضلع کیچ:بلوچ فریڈم فائٹرز نے پاکستانی فوج پر بڑا حملہ کر دیا ہے۔

0
102

مقبوضہ بلوچستان کے ضلع کیچ میں پاکستانی فوج اور سرمچاروں کے درمیان شدید لڑائی کی اطلاعات ہیں،۔

مقبوضہ بلوچستان کے ضلع کیچ سے نیوز انٹرونشن کو ملنے والی اطلاعات کے مطابق بلوچ سرمچاروں اور پاکستانی فوج کے درمیان کولواہ کے علاقے جت میں شدید لڑائی جاری ہے۔

بلوچ سرمچاروں نے پاکستانی فوجی قافلے پر شدید حملہ کیا ہے،پوار علاقہ راکٹوں اور فائرنگ سے گھونج اُٹھا ہے۔
جبکہ گن شپ ہیلی کاپٹر بھی پاکستانی فوج کی مدد کو پہنچ گئے ہیں۔

تازہ اطلاعات کے مطابق پاکستانی فوج کے درجن بھر اہلکار اس حملے میں ہلاک ہوئے ہیں، واضح رہے کہ گزشتہ روز بھی ضلع کیچ کے علاقے دشت اور تربت میں پاکستانی فوج کے چھ اہلکار بلوچستان لبریشن فرنٹ نے مار ڈالے تھے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں