کویت دہشتگردی کی بڑی کارروائی سے بچ گیا

0
10

کویت میں دہشتگردی کی بڑی کارروائی ناکام ہوگئی، دہشتگرد تنظیم سے تعلق رکھنے والے 3 افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

کویتی حکام نے بتایا ہے کہ گرفتار دہشت گردوں کا مسلمانوں کی عبادت گاہوں کو نشانہ بنانےکا منصوبہ تھا، سیکیورٹی فورسز نے بروقت کارروائی کر کے عبادت گاہوں کو حملوں سے بچا لیا ہے۔

حکام کا مزید کہنا تھا کہ تمام افراد کوقانونی کارروائی کے لیے پبلک پراسیکیوشن کے پاس بھیج دیا گیا ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں