‏جئے سندھ فریڈم موومنٹ کی جانب سے سائیں ھدایت لوھار کی شہادت پر 10 روزہ سوگ کا اعلان۔

0
128

جی ایم سید کے وفادار ساتھی اور سندھ کے بزرگ رہنما جناب ہدایت اللہ لوہار کو دو نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے گولیان مار کر شہید کردیاـ

دکھ کی اس گھڑی میں ہم لوہار خاندان اور قومی کارکنوں کے ساتھ ہیں۔ سندھ کی سیاست میں یہ بہت بڑا واقعہ ہے۔ ہم اس قتل کو ریاستی قتل سمجھتے ہیں, چیئرمین جیۓ سندہ فریڈم موومینٹ جسفم مرکز۔

سائیں ہدایت اللہ لوہار کئی سالوں سے پاکستانی ریاستی اداروں کے ٹارچر سیلوں اذیت گزاتے رہے تہے۔ وہ وائس فار مسنگ پرسن کمیٹی کے چیئرمین بہن سورٹھ لوہار اور بہن سسائی لوہار کے والد ہیں۔

ہم ایمنسٹی انٹرنیشنل، ہیومن رائٹس کمیشن اور اقوام متحدہ سمیت تمام بین الاقوامی اداروں سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ اس ہولناک واقعے کا نوٹس لیں اور انسانی حقوق کی خلاف ورزی پر پاکستان کی فاشسٹ ریاست اور اس کی خفیہ ایجنسیوں کے خلاف مقدمہ درج کر کے قرار واقعی سزا دی جائے۔ 

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں