مقبوضہ بلوچستان:پاکستانی فوج کی سول آبادیوں پربمباری،8 سولین شہید

0
250

مقبوضہ بلوچستان کے مختلف اضلاع میں کل سے جاری آپریشن میں نیوز انٹرونشن کو موصول ہونے والے اطلاع کے مطابق کیل کور میں پاکستانی گن شپ ہیلی کاپٹروں کی شیلنگ سے8 افراد کے شہید ہوئے ہیں،جبکہ درجنوں فورسز نے اغوا کیے ہیں اور متعدد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔

تازہ اطلاعات کے مطابق کیل کور میں پاکستانی فوجی ہیلی کاپٹروں نے سول آبادی پر بمباری کی ہے،کیل کور ہی میں میر مراد کے میتگ میں گن شپ ہیلی کاپٹروں کی بمباری سے میر مراد احمد اور اسکے خاندان کے 8 افراد کے شہید ہونے کی اطلاعات ہیں۔

مصدقہ ذرائع کے مطابق زخمیوں کی تعداد بے شمار ہے اور فورسز ہاتھوں ہونے والے قتل عام کی تعداد میں بھی اضافہ ہو سکتا ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں