تحریک طالبان کی جدید اسلحے اور ٹریننگ سے لیس فورس کا قیام

0
128

تحریک طالبان نے جدید اسلحہ سے لیس ایک خاص فورس کا قیام عمل میں لایا ہے تاکہ مقاصد کے حصول کو ممکن بنایا جاسکے۔ اس فورس کو جدید ترین ٹریننگ اور مہلک اسلحے سے لیس کیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق تحریک طالبان نے کاروائیوں کو مزید تیز کرنے کے لیے اپنی نئی استشہادی فورس قائم کر کے اس کو انتہائی جدید اسلحہ سنائپرز گنوں، لانچرز، لیزر گنو اور دیگر جرید ترین اسلحہ کی ٹریننگ دی ہے۔

اس فورس کو باقاعدہ کمانڈو یونیفارم فراہم کیا گیا ہے۔ اس فورس کی ٹریننگ میں کیموفلاج کے مہارتوں کے ساتھ ساتھ انٹرنیشنل سطح کی تربیتی مہارتیں شامل ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں