پاکستانی فوج پر پے در پے حملے، ڈیرہ اسماعیل خان میں پاک فوج پر شدید حملہ

0
42

تازہ ترین اطلاعات کے مطابق ڈی آئی خان میں زور دار دھماکہ

ڈیرہ اسماعیل خان میں فوجی قافلے پر فائرنگ اور خودکش حملے کے نتیجے میں 5 اہلکار ہلاک اور 27 زخمی ہوگئے۔

حکام کے مطابق فوجی کانوائے ٹانک سے ڈی آئی خان کی جانب رواں دواں تھا کہ ہتھالہ کے مقام پر مسلح شخص نے گاڑی پر فائرنگ کردی جسکے بعد حملہ آور نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں