پاکستان: پنجاب پولیس منشیات فروشی میں ملوث، سہولت کاری کا انکشاف

0
41

اطلاعات کے مطابق لاہور شہر سمیت مختلف اضلاع کے سینکڑوں پولیس افسران اور اہلکاروں کی لسٹ تیار کر لی گئی ہے۔

اطلاعات کے مطابق لاہور شہر میں منشیات فروشوں کی سہولت کاری اور سینکڑوں پولیس افسران و اہلکار براہ راست منشیات فروشی میں ملوث ہیں۔

پنجاب میں سینکڑوں اہلکاروں کے خلاف سہولت کاری اور براہ راست منشیات فروشی میں ملوث پائے جانے پر مقدمات درج کیے گئے۔

رپورٹ کے مطابق یہ بھی بتایا گیا ہے کہ منشیات فروشی کی سہولت کاری میں ملوث کئی افسران اور اہلکار جیل میں تعینات ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں