پشاور: شیعہ قتل عام نہ رک سکا، فورسز اور ایجنسیاں ناکام، اقلیتیں مایوس

0
37

اطلاعات کے مطابق قبائلی کرم کے نواحی گاؤں پیواڑ تنگی ناری سر کے قریب دو شیعہ افراد كا قتل۔

نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو افراد ہلاک اور دو زخمی بھی ہوگئے۔

سرکاری ذرائع کے مطابق فائرنگ گزشتہ رات ہوئی۔ ہلاک و زخمیوں کا تعلق شیعہ کمیونٹی سے ہے۔ واقعے کی مزید تحقیقات کی جارہی ہیں۔

عوام کا فورسز اور سیکیورٹی ایجنسیوں پر عدم اعتماد کا اظہار۔

کرم ایجنسی اور پاراچنار میں عرصہ دراز سے شیعہ حضرات عدم تحفظ کا شکار ہیں۔ سیکیورٹی ادارے تحفّظ دینے میں مکمل ناکام ہوچکے ہیں، آئے روز کے حملوں اور دھماکوں میں شیعہ قیمتی جانیں ضائع ہو رہی ہیں۔ ریاست اپنا وجود کھو چکی ہے اور اقلیتوں اور شیعوں کو دہشت گردوں کے رحم وکرم پر چھوڑ دیا گیا ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں