ٹانک: ضلع ٹانک میں پاکستانی فوج پر حملہ، 5 فوجی زخمی

0
20

تفصیلات کے مطابق ضلع ٹانک میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا۔

پاکستانی فوج پر حملہ، سڑک کنارے بم کے دھماکے سے پانچ فوجی اہلکار زخمی ہوگئے۔

تحریک طالبان پاکستان نے حملے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں