پی ٹی ایم کو مزید مضبوط اور مستحکم کریں گے۔ منظور پشتیں

0
36

اطلاعات کے مطابق مومند تحصیل میں ہونے والے ایک جلسے سے پشتون تحفظ موومنٹ کے رہنما منظور احمد پشتیں نے خطاب کرتے ہوئے اس عزم کا اعادہ کیا کہ پی ٹی ایم کو مزید مضبوط کیا جائے گا۔

منظور احمد پشتین کی ہدایت کے مطابق تنظیم کو منظم کیا جا رہا ہے۔

پشتون تحفظ موومنٹ ضلع مومند کی جانب سے آج تحصیل امبار میں مقامی لوگوں نے بھی بڑی تعداد میں شرکت کی۔

رہنما منظور پشتین کے خطاب کے مطابق ضلعی کوآرڈینیٹر نے بھی عوام اور تنظیم کو متحد اور مضبوط کرنے کے حوالے سے اہم باتیں کیں۔

مزید کہا گیا کہ عید کے بعد ہم تحصیل امبار میں تنظیم سازی شروع کر دیں گے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں