پاکستانی فوجی افسران پیسہ اور مال کے بغیر کوئی بات نہیں سنتے۔ منظور پشتیں

0
21

پشتون تحفظ موومنٹ کے سربراہ منظور احمد پشتیں نے عالمی انسانی حقوق سے متعلق ایک کانفرنس سے خطاب کیا۔

منظور پشتیں کا پاکستانی فوج اور ایجنسیوں کی طرف سے اٹھائے جانے والے اور مسنگ پرسنز اور اُن کے لواحقین جس اذّیت سے گزر رہے اس کا تفصیلی احوال بیان کیا۔

منظور پشتیں نے اپنے خطاب میں کہا کہ کس طرح پاکستانی فوج لوگوں کو ظم و جبر کا نشانہ بنا رہی ہے۔

ان کا کہنا تھا پاکستانی فوجی افسران تب تک کوئی بات کرنے اور سننے کو تیار نہیں ہوتے جب تک اُن کو انکے مرضی کے مال اور رقم مہیا نہ کی جائے۔

منظور پشتیں نے دعویٰ کیا کہ اگر کسی عدالت میں، کسی بھی چینل میں جرت ہے تو ہم پاکستانی فوج کے اس ظلم کا تمام تر ثبوت اور ریکارڈ پیش کریں گے کہ کس طرح لوکل کرنل، میجر اور دیگر فوجی افسران ان فیملیز سے کبھی ملاقات کی امید کے نام پر تو کبھی رہائی کے نام پر لاکھوں روپے لیتے ہیں۔ ہمارے پاس اس سے متعلق تمام ریکارڈ موجود ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں