کرم کے علاقے میں پاکستانی فوج کا سرچ آپریشن جاری

0
7

‏تفصیلات کے مطابق قبائلی ضلع کرم کے علاقے تری مینگل کے نواحی گاؤں سسرنگ میں پاکستان آرمی نے بڑے پیمانے پر سرچ آپریشن شروع کردیا ہے۔

مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ سرچ آپریشن کے دوران متعدد افراد کو حراست میں لیا گیا ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں