پاکستان: کور کمانڈر منگلا لیفٹیننٹ جنرل ایمن بلال صفدر قبل از وقت ریٹائر

0
159

اطلاعات کے مطابق کور کمانڈر منگلا لیفٹیننٹ جنرل ایمن بلال صفدر قبل از وقت ریٹائر، وفاقی کابینہ نے درخواست منظور کرلی،ذرائع کے مطابق کورکمانڈر منگلا نے وزارت دفاع کے ذریعے وفاقی حکومت سے درخواست بھیجی تھی جس میں کہا گیا تھا کہ وہ ذاتی وجوہات کی بنا پر مزید خدمات سرانجام نہیں دے سکتے۔

قبل از وقت ریٹائر ہونے والے کور کمانڈر منگلا لیفٹننٹ جنرل ایمن بلال صفدر کے حوالے سے قابل ذکر یہ بات یہ ہے کہ ان کا نام نومبر 2025 میں نئے آرمی چیف کی سنیارٹی لسٹ میں شامل تھا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں