مقبوضہ گلگت بلتستان کا ایک اور نوجوان کراچی سے لاپتہ

0
28

ذرائع کے مطابق گلگت کا ایک نوجوان کراچی سے لاپتہ ہوگیا۔

قریبی ساتھیوں کا کہنا ہے کہ محمد طارق ساکن مجینی محلہ گلگت کو مورخہ 29 جنوری 2024 کو کراچی کھرادھر سے صبح پانچ بجے کے قریب نامعلوم افراد نے گھر سے اٹھایا تھا۔

اطلاعات کے مطابق طارق تاحال لاپتا ہے۔ پولیس تھانے میں ایف آئی آر کے باوجود پولیس کوئی کاروائی کرنے سے قاصر اور حیلے بہانوں سے کسی بھی قسم کی مدد کرنے سے گریزاں ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں