پشاور: سکھ دکانداروں کی حفاظت پر تعینات پولیس اہلکار قتل

0
59

اطلاعات کے مطابق پشاور میں سکھ دکانداروں کی حفاظت پر مامور پولیس اہلکار کو گولی مار کر قتل کردیا گیا۔

ذرائع کے مطابق پشاور کے علاقے باغبانان میں سکھ دکاندار کی حفاظت پر تعینات پولیس اہلکار کو گولی مار کر قتل کر دیا گیا۔

پولیس کانسٹیبل کا نام فرہاد ہے جو سرجیت سنگھ کے ساتھ بطور گن مین ڈیوٹی پر تھا.

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں