پاکستان: مدرسوں میں بچوں سے جنسی زیادتی معمول بن گئی

0
8

راولپنڈی: پیرودھائی پولیس نے 12 سالہ بچے سے بدفعلی کرنے والے مدرسہ معلم قاری معراج کو گرفتار کرلیا۔

پولیس کے مطابق ملزم قاری معراج مدرسہ میں بچوں کو پڑھاتا تھا، جس نے طالبعلم بچے کو زیادتی کا نشانہ بنایا۔

پولیس نے قاری کو گرفتار کر کے قانونی چرجوئی کا آغاز کردیا۔

پاکستان میں دینی مدارس میں جنسی زیادتی کے واقعات آئے روز بڑھ رہے ہیں، زیادہ تر واقعات میں بچوں يا ان کے والدین کو ڈرا دھمکا کر خاموش کرایا جاتا ہے اور بہت کم تعداد میں واقعات رپورٹ ہوتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں