ایرانی میڈیا کے مطابق ابراہیم رئیسی اور دیگر 9 افراد کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔
اتوار کو ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاک ہونے والے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی سمیت 9 افراد کی نماز جنازہ تہران میں ادا کی گئی ہے۔
نماز جنازہ ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے پڑھائی جبکہ نماز جنازہ میں دس لاکھ سے زائد افراد شریک ہوئے۔