کشمیر: 133سب انسپکٹرو ں کی ترقی

0
46

کشمیر میں پولیس کے سربراہ نے133 سب انسپکٹروں کیی ترقی کا علان کیا

پولیس سربراہ دلباغ سنگھ نے ایگزیکیٹو پولیس کے 133سب انسپکٹرو ں کوترقی دے کر انسپکٹر بنایا ہے۔پولیس سربراہ دلباغ سنگھ کی سربراہی میں محکمانہ ترقی کمیٹی کی میٹنگ پولیس ہیڈکوارٹر میں 12جنوری کو منعقد ہوئی،جس میں ایگزیکیٹو پولیس کے133 سب انسپکٹروں کو 35900-113500 کے پے اسکیل میں ترقی دے کر انسپکٹر وں کے طور ترقی دینے کا نوٹیفکیشن جاری کیاگیا۔پولیس سربراہ نے ترقی پانے والے سب انسپکٹروں اور ان کے اہلخانہ کو مبارکباد دیتے ہوئے اُمید ظاہر کی کہ وہ تن دہی اور لگن سے اپنے فرائض انجام دیں گے

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں