پاکستانی راجدانی اسلام آباد ائیر پورٹ کے ملازم راجا آصف اقبال نے گدھا گاڑی پر دفتر آنے کی اجازت مانگ لی۔
پاکستانی راجدانی اسلام آباد میں اسلام آباد ائیرپورٹ کے ملازم نے ڈی جی سول ایوی ایشن کو باضابطہ درخواست دے دی۔
انکے مطابق ادارے نے ٹرانسپورٹ کی سہولت بند کردی ہے،پٹرولیم قیمتوں کی وجہ سے ذاتی ٹرانسپورٹ لانا ممکن نہیں۔ اس نے درخواست دی ہے کہ مہربانی فرما کر مجھے میری گدھا گاڑی ائیرپورٹ لانے کی اجازت دی جائے۔
واضح رہے کہ پاکستان اندرونی زبوں کا شکار ہے