مقبوضہ بلوچستان :چاغی فورسز کی فائرنگ سے خاتون زخمی، عوا م مشتعل، 1اہلکار ہلاک، گاڈی نذر آتش

0
84

مقبوضہ بلوچستان کے علاقے چاغی میں پاکستانی سیکورٹی فورسز فرنٹیر کور (ایف سی) کی فائرنگ سے عوام نے مشتعل ہوکر ایک اہلکار کو ہلاک کردیا۔آمدہ اطلاعات کے مطابق چاغی کے علاقے دالبندین کے قریب ڈھڈر کے مقام پر سیکورٹی فورسز کی جانب سے زمباد گاڑی پر فائرنگ کی گئی جس سے ایک خاتون زخمی ہوگئی۔

واقعہ کے ردعمل پر عوام مشتعل ہوگئی اور انہوں نے پاکستانی فوج کی گاڑی کو آگ لگا دی۔

جبکہ مشتعل افراد کے تشدد سے ایک ایف سی اہلکار ہلاک ہوگیا۔زخمی خاتون کو ابتدائی طبی امداد کے بعد کوئٹہ منتقل کردیا گیا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں