مقبوضہ بلوچستان:دشت میں پاکستانی فوج کی زمینی و فضائی جارحیت جاری

0
18

مقبوضہ بلوچستان کے ضلع گوادر اور کیچ کے درمیانی علاقے دشت کے پہاری علاقے سیاھجی میں پاکستانی فوج نے بروز بدھ صبح کواپنی زمینی وفضائی جارحیت کا آغاز کیا ہے۔
اطلاعات کے مطابق اس جارحیت میں سینکڑوں کی تعداد میں فوجی اہلکار حصہ لے رہے ہیں۔ذرائع بتاتے ہیں کہ چار گن شپ ہیلی کاپٹروں کے علاوہ جاسوس ڈرون بھی حصہ لے رہے ہیں۔بعض مقامات پر شیلنگ کے ساتھ ساتھ پہاڑی چوٹیوں پر ایس ایس جی کمانڈوز بھی اتار رہے ہیں۔علاقائی ذرائع کے مطابق بعض مقامات پر ہیلی کاپٹروں نے لینڈ کیا ہے جو فوجی سامان اتار رہے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں