خیبر میں پشتون کلچر ڈے کے دن آرگنائزر اغواء

0
53

آج خیبر میں پشتون کلچر ڈے کے مناسبت سے پشتون قومی شاعر میر حمزہ شینواری مزار کے ساتھ مشاعرہ ہونا تھا مگر پروگرام شروع ہونے سے پہلے پروگرام کی جگہ بند کر کے ارگناٸزر آفتاب شینواری اور سمیع آفریدی کو پاکستانی فورسز نے گرفتار کر کے اغوا کٸے۔
ایک وقت تھا جب بنگال میں مادری زبان کے دن منانے پر بنگالیوں کو مار دیا گیا تھا، انکے ایسے پروگرام برداشت نہیں کٸے جا رہے تھے اور اج وہی اعمال پشتونوں کے ساتھ جاری ہے ۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں