پاکستان کے زیر قبضہ گلگت بلتستان میں خودکش بمباروں کے داخلے کی اطلاع

0
30

اطلاعات کے مطابق پاکستان کے زیر قبضہ گلگت بلتستان میں خودکش بمبار داخل ہوچکے ہیں۔

مقبوضہ گلگت بلتستان کے تمام اضلاع کے انٹری سیکورٹی بیریلز کو اطلاع دی گئی ہے کہ کچھ خود کش بمبار گلگت شہر میں داخل ہوچکے ہیں اور اطلاعات کے مطابق خود کش بمبار 19 اور 21 رمضان کو مزیبی اجتماعات میں خود کش حملہ کا ارادہ رکھتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں