پاکستان:ظلم کی انتہا، گھریلو رنجش پر سسرالیوں نے خاتون کو مبینہ طور پر آگ لگا دی

0
18

پنجاب کے ضلع مظفرگڑھ میں گھریلو رنجش پر سسرالیوں نے خاتون کو مبینہ طور پر آگ لگا دی۔

ذرائع کے مطابق پولیس نے بتایا کہ 30 سالہ خاتون دم توڑ گئی، لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا۔

ترجمان پولیس کا کہنا تھا کہ خاتون کے شوہر آصف کو گرفتار کر لیا، مزید ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

مزید کہا کہ آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے واقعہ کا نوٹس لے لیا، آئی جی پنجاب نے آر پی او اور ڈی جی خان سے واقعے کی رپورٹ طلب کر لی۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں