اسرائیل: فوجی گاڑی پر میزائلی حملہ، گاڑی تباہ 8 فوجی ہلاک

0
47

جنوبی غزہ پٹی میں اسرائیلی فوج کی ایک فوجی گاڑی میں دھماکے اور 8 فوجیوں کے ہلاک ہونے کی خبریں مل رہی ہیں۔

اسرائیلی میڈيا نے آج رپورٹ دی ہے کہ جنوبی غزہ میں اسرائیلی حکومت کی ایک فوجی گاڑی پر میزائلی حملہ ہوا جس کے نتیجے میں گاڑی دھماکے سے تباہ ہوگئی۔

میڈیا ذرائع کے مطابق فلسطینی استقامت کی اس کارروائی میں آٹھ اسرائیلی فوجی جو گاڑی میں موجود تھے جل کر ہلاک ہوگئے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں