‏‎کوئٹہ: احتجاجی مظاہرین کو پاکستانی ایجنسی کے اہلکار کا اسلحہ دکھا کر ڈرانے کی کوشش

0
41

ذرائع کے مطابق سیشن کورٹ کے باہر جاری احتجاجی مظاہرین کو پاکستانی ایجنسی کے اہلکار اسلحہ دکھا کر ڈرانے کی کوشش کرتے رہے۔

احتجاجی مظاہرین کا کہنا تھا کہ پاکستانی خفیہ ایجنسی کے اہلکار آتشی اسلحہ دکھا کر دھمکاتے رہے کہ اپنے احتجاج کو ختم کریں ورنہ گولی مار دی جائے گی۔

ان کا کہنا تھا کہ ڈرانے دھمکانے کا یہ حربہ ناقابل قبول ہے اور جمہوریت کے اصولوں کے خلاف ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں