بلوچ راجی مچی گوادر کے قافلوں کو روکنے اور سانحہ مستونگ کے خلاف بلوچستان میں شٹر ڈاؤن ہڑتال

0
41

بلوچ راجی مچی گوادر کے قافلوں کو روکنے اور سانحہ مستونگ کے خلاف بلوچستان بھر میں شٹر ڈاؤن ہڑتال جاری۔

آج بلوچستان کے کئی شہروں میں گزشتہ روز پیش آنے والے بلوچی راجی مچی گوادر کے قافلوں کو روکنے اور سانحہ مستونگ کے خلاف‘ مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال کیا گیا ہے۔

سوراب، قلات، مستونگ، گڈانی، نوشکی، خضدار، تربت اور دیگر علاقوں میں کاروبار بند ہونے کی وجہ سے سڑکیں سنسان ہیں۔

درینگڑھ بلوچی راجی مچی گوادر کے قافلوں کو روکنے اور سانحہ مستونگ کے خلاف درینگڑھ بازار میں مکمل طور پر شٹر ڈاؤن ہڑتال جاری ہے۔

ڈسٹرکٹ سوراب اور ڈسٹرکٹ واشک میں بھی بلوچی راجی مچی گوادر کے قافلوں کو روکنے اور سانحہ مستونگ کے خلاف واشک بازار میں مکمل طور پر شٹر ڈاؤن ہڑتال۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں