پاکستان: فوجی گاڑی بارودی سرنگ کی زد میں چار فوجی ہلاک

0
57

جنوبی وزیرستان میں پاکستانی فوج کے چار اہلکار ہلاک کیے،تحریک طالبان پاکستان

تحریک طالبان پاکستان کے ترجمان محمد خراسانی نے جاری بیان میں کہا ہے کہ فوجی گاڑی کو بارودی سرنگ سے نشانہ بنایا ہے۔

انہوں نے کہا کہ جنوبی وزیرستان کے علاقہ شکتوئی نشپہ کلی لانڈئی میلہ میں دو دن پہلے پاکستانی فوج کی گاڑی کو مائن حملے میں نشانہ بنایا گیا،جس کے نتیجے میں گاڑی مکمل طور پر تباہ اور چار فوجی موقع پر مارے گئے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں