خیبرایجنسی: وادی تیراہ میں پاکستانی فوج کا چھاپہ ناکام، بھاری جانی نقصان کی اطلاعات

0
27

خیبر ایجنسی وادی تیراہ میدان (درپیر، چھ چوک ) کے علاقے میں پاکستانی فوج نے تحریک لشکر اسلام پاکستان اور تحریک طالبان پاکستان کے مجاہدین پر چھاپہ مارنے کی کوشش کی جو بری طرح ناکام ہوئی۔

ذرائع کے مطابق ترجمان تحریک لشکر اسلام پاکستان صلاح الدین ایوبی نے ایک بیان میں بتایا کہ مجاہدین پہلے سے تاک میں بیٹھے ہوئے تھے، ان پر گھات لگا کر ہلکے اور بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا۔

یہ جھڑپ صبح 10 بجے سے شروع ہو کر شام تک جاری رہی جس میں پاکستانی فوج کو بہت بڑی جانی ومالی نقصان اٹھانا پڑا فوجیوں کی بغض لاشیں میدان جنگ میں پڑی رہی اس دوران فوج نے لاشیں اٹھانے کے لئے گن شپ ہیلی کاپٹروں سے عام آبادیوں اور جنگلات کو بھی نشانہ بنایا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں