پاکستان:کراچی میں گاڑی پر فائرنگ، چینی باشندے سمیت 2 افراد زخمی

0
152

سندھ کے دارالحکومت کراچی میں گاڑی پر مسلح افراد کے حملے نتیجے میں چینی باشندے سمیت دو افراد زخمی ہوئے ہیں۔ زخمیوں کو طبی امداد کے لیے سول اسپتال منتقل کردیا گیا۔

فائرنگ کا واقعہ لیاری بغدادی میں پیش آیا جہاں سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کی گاڑی پر فائرنگ کی گئی۔

ڈی آئی جی ساؤتھ کے مطابق فائرنگ کرنے والے 2 افرد تھے، مسلح ملزمان موٹر سائیکل پر سوار تھے جبکہ چینی باشندہ ایریا وزٹ پر آیا ہوا تھا۔

ڈی آئی جی ساؤتھ کا مزید کہنا ہے کہ گاڑی میں ڈرائیور اور چینی باشندے کا ترجمان موجود تھیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں