مقبوضہ بلوچستان: ضلع کیچ میں فوجی چوکی پر دستی بم حملہ

0
71

مقبوضہ بلوچستان کے ضلع کیچ کے ناصرآباد میں پاکستانی فورسز پر دستی بم سے حملہ ہوا ہے۔

مقبوضہ بلوچستان کے ضلع کیچ سے اطلاعات ہیں کہ ناصر آباد میں نامعلوم افراد نے پاکستانی فوج کی چوکی کو دستی بم حملے میں نشانہ بنایا ہے۔اطلاعات کے مطابق حملے میں فورسز کو نقصان کا سامنا رہا ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں