پاکستان:سندھ میں بچوں کا اسکول کی تعمیر کے لیے احتجاج

0
122

پاکستان کے صوبے سندھ کے علاقے ماتلی،یوسی غلام شاہ کے دیہی علاقے گاؤں شادمان لغاری پرآمری اسکول کے طلبہ نے مظاہرہ کیا
طلبہ نے بتایا کہ کافی برس سے اسکول کی چھت گری ہوئی ہے،بچوں نے کہا کہ وہگرمیوں میں کیسے باہر بیٹھ کر پڑھیں گے
طلبہ نے مطالبہ کرتے ہوئے کہا کے فوری طور اسکول بلڈنگ تعمیر کرائی جائے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں