مقبوضہ بلوچستان کے ضلع خاران سے پاکستانی فورسز نے ایک شخص کو حراست میں لینے کے بعد لاپتہ کردیا ہے،تفصیلات کے مطابق پاکستانی فورسز نے گذشتہ شب خاران شہر کے بابو محلہ سے ایک نوجوان کو حراست میں لینے کے بعد لاپتہ کردیا جس کی شناخت شاہ فہد ولد پٹواری محمود خان کے نام سے ہوئی ہے۔
مقبوضہ بلوچستان کے ضلع کیچ سے پاکستانی فورسز نے ایک شخص کو حراست میں لینے کے بعد لاپتہ کردیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق پاکستانی فورسز نے ضلع کیچ کے علاقے کولواہ سگک سے پاکستانی فورسز نے کل رات نوربخش ولد بہرام نامی شخص کو حراست میں لینے کے بعد لاپتہ کردیا ہے۔