پاکستانی مقبوضہ کشمیر:باغ مسافر گاڑی حادثے کا شکار 3 افراد جاں بحق 5زخمی

0
33

پاکستانی مقبوضہ کشمیر میں خستہ حال سڑکوں کی وجہ سے آئے روز حادثات کے واقعات رونما ہوتے ہیں۔
بنی منہاساں سے باغ آنے والی مسافر گاڑی پدر کے مقام پر حادثے کا شکار 3 افراد موقع پر ہی جاں بحق 5افراد زخمی ہوئے،گاڑی میں 8 افراد سوار تھے, حادثہ موڑ کاٹتے گاڑی کے بے قابو ہونے سے پیش آیا,گاڑی کئی سو فٹ گہرائی میں جا گری ہے جس میں تین افراد موقع پر جاں بحق ہوئے، ڈرائیور سمیت تین مسافروں کی حالت تشویشناک ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں