پاکستانی مقبوضہ کشمیر: راڑہ جیل میں پولیس کا قیدیوں پر تشدد کئی شدید زخمی

0
100

راڑہ جیل میں قیدیوں اور پولیس کے مابین تصادم متعدد قیدیوں پر بدترین تشدد سے وہ شدیدزخمی ہوئے ہیں جنکو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
پاکستانی مقبوضہ کشمیر کے علاقے مظفرآباد سے تازہ ترین اطلاعات کے مطابق راڑہ جیل میں قیدیوں اور پولیس کے مابین تصادم س ہوا ہے۔ متعدد قیدیوں پر بدترین تشدد سے زخمی ہونے کی اطلاعات جبکہ زخمیوں کو ہسپتال منتقل کرنے کے لیے ایمبولینس بھی منگوا لی گئی ہیں۔جیل میں بند قیدیوں پر پولیس کی تشدد ایک سوالیہ نشان ہے، تاہم ابتدائی اطلاعات کے مطابق قیدیوں نے بنیادی ضروریات کی مانگ کی جس کے بعد پولیس نے انکو تشدد کانشانہ بنایا،تاہم اس حوالے تفصیلات آنا باقی ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں