پاکستان:کراچی غازی گوٹھ کے عوام کو بے گھر کر دیا گیا

0
69


کراچی کے غازی گوٹھ بلاک ای میں علاقہ مکینوں کو گھر سے بے گھر کرنے کے لیے بلڈر مافیا کی طرف سے پولیس کی مدد سے بچوں عورتوں پر تشدد کرنا شیلنگ اور فائرنگ واقعات غازی گوٹھ میدان جنگ بن گیا۔

عوام کے مطابق سندھ حکومت پنجاب کی دلالی کرتے ہوئے ایک منظم سازش کے تحت سندھیوں کو کراچی سے بے دخل کرنے کے لئے صدیوں سے آباد سندھی گوٹھوں کو ریاستی مشینری کے ذریعے مسمار کیا جا رہا ہے، سندھ میں سندھیوں کے ساتھ فلسطینیوں جیسا حشر کیا جا رہا ہے، سندھ میں غیر ملکیوں منشیات فروشوں دہشتگردوں کو تحفظ دیا جا رہا ہے، اور سندھ دھرتی کے وارثوں کو اپنی دھرتی سے بے دخل کرنے کے لئے ان پر ظلم کے پہاڑ توڑے جا رہے ہیں، لیکن حکمرانوں کو یاد رکھنا چاہیے آج جو مزاحمت ہو رہی ہے اس میں سندھ کے مرد کے ساتھ عورت بھی شانہ بشانہ اپنے بھائیوں کے ساتھ کھڑی ہیں،۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں